the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس  کے نائب صدر راہل گاندھی کانام لئے بغیر وزیراعظم نریندر مودی نے آج طنزیہ لہجے میں کہا کہ انہوں نے بولنا شروع کرکے اچھا کیا اس سے ملک میں زلزلہ آنے سے بچ گیا۔مسٹر مودی نے آج یہاں



بنارس ہندو یونیورسٹی میں منعقد سنسکریتی مہوتسو میں کہا،ایک نوجوان لیڈر ابھی تقریر کرنا سیکھ رہا ہے۔جب سے انہوں نے بولنا شروع کیا ہے تب سے میں بہت خوش ہوں کیونکہ 2009سے پہلے پتا ہی نہیں چلتا تھا کہ پیکٹ میں کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.